Well known model and actress Nadia Hussain told the truth

Advertisement

ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے کہا ہے کہ ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں بعض شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ سچ ہے کہ کچھ لوگ شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی ذاتی وڈیوز خود لیک کرتے ہیں، جس پر گلوکار فاخر نے ان کے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان میں کوئی بھی سنی لیون نہیں بننا چاہے گا ۔ نادیہ حسین نے اپنے بیان کو مستند کرنے کے لیے قندیل بلوچ کی مثال دیے دی۔

Source Link

Advertisement

Advertisement